اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

924,407FansLike
10,004FollowersFollow
573,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

موجودہ دور کے ڈراموں کے بارے میں بشریٰ انصاری نے ناپسندیدگی کا اظہار کردیا

لاہور، پاکستان انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے آج کے دور کے ڈراموں سے متعلق ناپسندیدگی کا اظہار کردیا۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ بشریٰ انصاری کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں بشریٰ انصاری نے ڈراموں کے حوالے سے گفتگو کو یاد کرتے کہا کہ پہلے ڈراموں کی اہمیت ہوتی تھی، سبق آموز ہوا کرتے تھے، لیکن آج کے ڈرامے اگر ہم دیکھیں تو نام ہی بڑے عجیب ہیں، کل موہی وبد نصیب وغیرہ، ابھی کے ڈراموں میں نفرت، طلاق اور رشتوں کی خرابی کے علاوہ کوئی دوسری چیز نہیں سکھائی جاتی ہے۔

ملک میں فیصلے پہلے ہوتے ہیں اور الیکشن بعد میں، سراج الحق